12 ربیع الاول کو نماز ظہر کے بعد درگاہ حضور صابر پاک ؒ کے سجادہ نشین کے حجرہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس بالوں کی نمائش کی جاتی ہے۔ 12 ربیع الاول کو نماز عشاء کے بعد درگاہ حضور صابر پاک کے محفل خانہ میں سجادہ نشین کی سرپرستی میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کل شریف انتہائی شان و شوکت سے منایا جاتا ہے۔
Qul Sharif of Huzoor-e-Akram
On 12 Rabi-ul-Awwal, following the Zuhr prayers, the sacred hair of Huzoor-e-Akram (Peace Be Upon Him) is displayed for visitation at the Hujra of the Sajjada Nashin of Dargah Huzoor Sabir-e-Pak RA. On 12th Rabi-ul-Awwal After Namaz e Isha,the Qul Sharif of Huzoor-e-Akram (peace be upon him) is observed with great splendor under the patronage of Sajjada Nashin in the Mehfil Khana of Dargah Huzoor Sabir-e-Pak.”